طلاق کے بعد دوسری شادی تک نان و نفقہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران- دوسری شادی تک نان و نفقہ کی حقدار ہیں۔ ممبئی کی ایک عدالت نے یہ فیصلہ سناتے ہوئے ایک 40 سالہ شخص سے کہا ہے کہ وہ اپنی بیوی کے علاج کے لیے 50 ہزار روپے ادا کرے۔ خاتون نے 2017 میں اپنے شوہر سے طلاق لے لی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3512994    تاریخ اشاعت : 2022/10/30